زندگی کا سفر اتنا بے مزہ اور دکھ بھرا بھی نہیں جو اس طرح فرار اختیار کرو اور چاہو کہ بس وقت گزر جائے؛ سو کر، بے کار یابے مقصد سے۔
— طُرشہ شبیر احمد, گلستانِ طُرشہ / Gulistan e Tursha
“اگر پانی اور گولی ، دونوں سے بچ گئے اور یونان کے کسی سرحدی قصبے میں پہنچنے میں کامیاب ہو گئے تو آگے پھر کنٹینر یا چھوٹی گاڑیوں میں بیٹھا کر اوپر سامان لوڈ کر دیا جاتا تھا۔”
