میری دعا ہے خدا کرے تم ہمیشہ کامیاب رہو اور سچی خوشی سے تمہارا دامن بھرا رہے، آمین۔
— طُرشہ شبیر احمد, گلستانِ طُرشہ / Gulistan e Tursha
“احتشام: ارے بھائی مبارک ہو تو پاکستان میں چھا گیا ہے سب بہت خوش ہیں اور دعا کر رہے ہیں تیری کامیابی کے لیے۔”

“اس فانی اور موت کے بعد کی ابدی زندگی میں اختیار حاصل کرنا صرف تب ہی ممکن ہے جب آپ اپنی روحانی اور جسمانی خواہشات پر قفل لگائیں، اس لئے ہمیشہ قرآنی تعلیمات کی پیرو ی کریں۔”
