اگرچہ ہم اب بھی اس کائنات کے اندھیروں میں زندگی کے حقائق جاننے کے لئے سرگرداں ہیں، انہوں نےنظام زندگی میں ہی اختیار حاصل کرلیا ہے۔ — Tariq Rasheed, خطاب بہ جاوید / Address to Jawed- Philosophy Books in Urdu Copy Share WhatsApp
by Tariq Rasheed
Non-Fiction · 121 pages
“اس لئےخلوت اور جلوت یعنی تنہائی اور سب کے سامنے آپ کا لین دین، رویّہ، کردار اور معاملہ ایک ہی طرز کا ہو؛اس میں منافقت نہ ہو، ہروقت حق تعالیٰ کا آئینہ دار ہو۔”
“ایک سچّا مؤمن بڑھاپے کی کمزوری اور لاچارگی کے سوا زندگی کی ہر رکاوٹ کو فتح کرسکتا ہے۔”
“جس طرح قیمتی جواہرات اور موتی سمندر کی تہہ میں جائے بناء حاصل نہیں کیے جا سکتے؛ ان دو جواہر کا بھی یہی معاملہ ہے۔”
میں۱۹۵۲ء ، پاکستان کے شہر سیالکوٹ میں ایک ایسے خاندان میں پیدا ہوا جس نے۱۹۴۷ء کی تقسیم کے دوران ہندوستان سے ہجرت کی تھی۔ میری پرورش بحرین میں ہوئی اور ثانوی سطح تک عربی اسکولوں میں تعلیم حاصل کی…
“ذہن کی فتح اِک ایسا ہتھیار ہے جس کے آگے دنیا ہتھیار ڈال دیتی ہے۔”
“باپ کشاف کے سر پر ہاتھ پھیرتا،ماں کشاف کے سینے سے لگ کر اسے کامیاب لوٹنے کی دعائیں دیتی واپس لوٹ آئی۔”
“سب سے پہلا اصول اس نے یہ سیکھا تھا کہ انسان کی سب سے قیمتی چیز وقت ہے، جس نے اپنے وقت کو کامیابی سے استعمال کیا وہ اپنی منزل کی طرف تیزی سے بڑھ گیا۔”
“گریجویشن میں اپنے ادارے کی نمائندگی کرتے ہوئے علاقے بھر میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.