جس طرح قیمتی جواہرات اور موتی سمندر کی تہہ میں جائے بناء حاصل نہیں کیے جا سکتے؛ ان دو جواہر کا بھی یہی معاملہ ہے۔
— Tariq Rasheed, خطاب بہ جاوید / Address to Jawed- Philosophy Books in Urdu
“اسی خصوصیت کی وجہ سے بیدارخوابی کاعمل بہت مؤثر ہواکرتاہے اور اس عمل سے انسان خوشی اور سکون کی مطلوبہ کیفیات حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتاہے۔”

“احتشام: ارے بھائی مبارک ہو تو پاکستان میں چھا گیا ہے سب بہت خوش ہیں اور دعا کر رہے ہیں تیری کامیابی کے لیے۔”
