اس نظم کو مکمل کرنا میرے بس میں نہیں، رخصت کا آخری منظر صرف الوداع کہنے والی آنکھیں ہی بیان کرسکتی ہیں۔ — Syeda Aleena Saqib, آبِ بقا / Aab e Baqa Copy Share WhatsApp
by Syeda Aleena Saqib
Biography · 80 pages
“اگر ماں زندہ ہوتی تو آصفہ بانو ان سے لڑائی کرتی کہ امی میں نہیں جاؤں گی کہیں آپ کو اور ابا جی کو چھوڑ کر۔”
“میری زندگی کی رونق میرے بچے ایمان فاطمہ، شافع حیدر، محمد رافع اور ایک پیاری سی سہیلی کے نام؛جن کی مسلسل حوصلہ افزائی نےمیری اتنی ہمت بڑھائی کہ میں نےیہ کتاب لکھی۔”
“بھوکا، پیاسا انسان جس کی منزل صرف موت ہے اور انسان کو لگتا ہے ابھی بہت سارا وقت پڑا ہے پر اسے معلوم نہیں ہوتا کہ زندگی کے صحرا میں منزل کےنام پر دھوکے زیادہ ہوتے ہیں۔”
سیدہ علینہ ثاقب کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔ شادی کے بعد ایک طویل عرصہ دبئی میں رہیں البتہ کچھ سالوں سے لاہور میں مقیم ہیں۔ والدہ کی علالت کے سبب ایف -اے کے بعد تعلیم کو خیرباد کہہ دیا۔ اُردو افسانے بہت …
“پہلی اصطلاح سے مراد وہ شاعریاادیب ہے جو طبقہِ خواص کی محدود جماعت کی لیے لکھتا ہے۔”
“اُففف، اس شعر میں جذبات کی سیج پر زندگی کے عمرانی رویوں کے ارتقا کوکس قدر خوبصورتی سے الفاظ کاپیرہن دیا گیا ہے۔”
“جب "لگتا نہیں دِل میرا" کی کالر ٹیون سماعت تک پہنچی تو اُسے میاں کی بےسری آواز میں محمد رفیع کی مشہور غزل یاد آئی۔”
“حالیہ سالوں میں، ارشد کے چند گیت(’ہم چرسی بھنگی ہیں‘،’میرے دیس میں ہیں امکان بہت‘، اور، ’سب پیسے کی گیم‘، اور ’میری قوم بڑی جزباتی‘) کافی مقبول ہوئے ہیں۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.