اگر ماں زندہ ہوتی تو آصفہ بانو ان سے لڑائی کرتی کہ امی میں نہیں جاؤں گی کہیں آپ کو اور ابا جی کو چھوڑ کر۔ — Syeda Aleena Saqib, آبِ بقا / Aab e Baqa Copy Share WhatsApp
by Syeda Aleena Saqib
Biography · 80 pages
“جاویدکو ڈر لگنے لگا کہ کہیں اماں بھی قمرالنساء والی بات نہ کر دیں۔”
“رات گئے تک نیند نہیں آتی تھی، سوچتی کہ کیاجاوید کو آ جاتی ہوگی؟ عورت کی تنہائی صرف ایک عورت ہی سمجھ سکتی ہے۔”
“میری زندگی کی رونق میرے بچے ایمان فاطمہ، شافع حیدر، محمد رافع اور ایک پیاری سی سہیلی کے نام؛جن کی مسلسل حوصلہ افزائی نےمیری اتنی ہمت بڑھائی کہ میں نےیہ کتاب لکھی۔”
سیدہ علینہ ثاقب کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔ شادی کے بعد ایک طویل عرصہ دبئی میں رہیں البتہ کچھ سالوں سے لاہور میں مقیم ہیں۔ والدہ کی علالت کے سبب ایف -اے کے بعد تعلیم کو خیرباد کہہ دیا۔ اُردو افسانے بہت …
“زندگی کا یہ رنگ بھی اچھا ہے تنہائی کا احساس دن کو بھی دامن تھامے ہےاور رات تو کبھی کی تنہا ہے۔”
“ڈھیر سی دعاؤں کے ساتھ یہ شب بھی رخصت طلب ہے پر اس شبِ ہجراں کی مانند جو تنہائی اور درد کے لمحے بن گئی ہے۔”
“مجھے اس سے قطعاً کوئی دلچسپی نہیں کہ بچھڑا محبوب ملتاہے یا نہیں، مگر مجھے اپنی اس کردارکشی پر سخت اعتراض ہے۔”
“کہنے لگا چاچا پر ایک بات ہےدونوں میں ہر وقت ٹھنی رہتی ہے، جلتی بہت ہیں ایک دوسرے سے، کوئی بھی اپنی جگہ چھوڑنے کو تیار نہیں ہے.”
Enter your account email and we'll send you a reset link.