بھوکا، پیاسا انسان جس کی منزل صرف موت ہے اور انسان کو لگتا ہے ابھی بہت سارا وقت پڑا ہے پر اسے معلوم نہیں ہوتا کہ زندگی کے صحرا میں منزل کےنام پر دھوکے زیادہ ہوتے ہیں۔
— Syeda Aleena Saqib, آبِ بقا / Aab e Baqa
“اگر پانی اور گولی ، دونوں سے بچ گئے اور یونان کے کسی سرحدی قصبے میں پہنچنے میں کامیاب ہو گئے تو آگے پھر کنٹینر یا چھوٹی گاڑیوں میں بیٹھا کر اوپر سامان لوڈ کر دیا جاتا تھا۔”

“اس کے ساتھ کام کرنے والے لوگ اس کی مکمل مدد کر رہے تھے ہر انسان ایک مقصد پر یقین رکھ کر آگے بڑھ رہا تھا اور اپنا علم دوسروں کو دینے میں فخر محسوس کر رہا تھا۔”
