رات گئے تک نیند نہیں آتی تھی، سوچتی کہ کیاجاوید کو آ جاتی ہوگی؟ عورت کی تنہائی صرف ایک عورت ہی سمجھ سکتی ہے۔ — Syeda Aleena Saqib, آبِ بقا / Aab e Baqa Copy Share WhatsApp
by Syeda Aleena Saqib
Biography · 80 pages
“بھوکا، پیاسا انسان جس کی منزل صرف موت ہے اور انسان کو لگتا ہے ابھی بہت سارا وقت پڑا ہے پر اسے معلوم نہیں ہوتا کہ زندگی کے صحرا میں منزل کےنام پر دھوکے زیادہ ہوتے ہیں۔”
“اگر ماں زندہ ہوتی تو آصفہ بانو ان سے لڑائی کرتی کہ امی میں نہیں جاؤں گی کہیں آپ کو اور ابا جی کو چھوڑ کر۔”
“میری زندگی کی رونق میرے بچے ایمان فاطمہ، شافع حیدر، محمد رافع اور ایک پیاری سی سہیلی کے نام؛جن کی مسلسل حوصلہ افزائی نےمیری اتنی ہمت بڑھائی کہ میں نےیہ کتاب لکھی۔”
سیدہ علینہ ثاقب کا تعلق سیالکوٹ سے ہے۔ شادی کے بعد ایک طویل عرصہ دبئی میں رہیں البتہ کچھ سالوں سے لاہور میں مقیم ہیں۔ والدہ کی علالت کے سبب ایف -اے کے بعد تعلیم کو خیرباد کہہ دیا۔ اُردو افسانے بہت …
“نکاح کا پتہ ماں باپ اور بہن بھائیوں کو چلا تو سارے خاندان پر قیامت ٹوٹ پڑی۔”
“گو کہ ایک باپ کے لیے اپنے اکلوتے بیٹے کی جدائی سوہان روح تھی مگر ایک دیانتدار بادشاہ کے لیے یہ کٹھن فیصلہ کرنا ضروری تھا۔”
“نہ وہ اپنے ماں باپ کو چھوڑنا چاہتا تھا اور نہ ہی فائزہ کو کیونکہ جو بھی تھا فائزہ اس کے بچے کی ماں بننے والی تھی۔”
“بھید تو مجھ جیسے بہت سے جان لیتے ہیں پر کوئلے کی کالک کھرچتے کھرچتے ناخن ٹوٹ جاتے ہیں۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.