(سائبہ =زمانۂ جاہلیت میں عرب جانو ر کو چرا گاہ میں آزاد چھوڑ دیتے، جو سائبہ کہلاتا)
— Khaula Atif Khan, القرآن الممدوح - لغت (عربی سے اردو) - AL-QURAN AL-MAMDOOH; DICTIONARY (Arabic to Urdu)
“کچھ عرصہ قبل جب وہ محض شیدا ہوا کرتاتھا تو شغلِ لطیف لڑکیوں کو ان کے گھروں سے کالج تک اورپھر کالج سے بحفاظت گھروں تک چھوڑ آنا ہوتاتھا۔”

“ڈھیر سی دعاؤں کے ساتھ یہ شب بھی رخصت طلب ہے پر اس شبِ ہجراں کی مانند جو تنہائی اور درد کے لمحے بن گئی ہے۔”
