سب سے پہلا اصول اس نے یہ سیکھا تھا کہ انسان کی سب سے قیمتی چیز وقت ہے، جس نے اپنے وقت کو کامیابی سے استعمال کیا وہ اپنی منزل کی طرف تیزی سے بڑھ گیا۔
— Mudassir Majeed, زیرو سے ہیرو ؛ سول انجینئر / Zero se Hero; Civil Engineer- Civil Engineering Book
“’’درحقیقت اللہ کے نزدیک تم میں سے سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو تمھارے اندر سب سے زیادہ پرہیزگار ہے۔”

“زندگی میں پیسہ کمانے سے زیادہ اہم اپنی زندگی کے مقصد کو تلاش کرنا اور اس کے راستے پر جتنی جلدی ہو سکے روانہ ہوناہے۔”
