“وہ زیرِ لب مسکراتے ہیں اور کہتے ہیں، ”ایسے ہی الفاظ بولنے والوں سے یہ اندرونِ قُرصِ ارض بھرا پڑا ہے، یہ سب ہی بڑے مصروف لوگ تھے۔
— Muneera Qureshi, ِاِک پرِ خیال / Ik Par e Khyal- Reflective Poetry Book About Life
“میں دیکھ رہا ہوں کہ دنیا کے لیے رحمت بن کر آنے والے کے ہونٹوں پر مسکراہٹ ہے اور میری ہر کوتاہی اور تقصیر معاف کر دی گئی ہے۔”

“شیر دل نے میری طرف مسکراتے ہوئے دیکھا اور مجھے جواب دیا کہ ہاں ہے اور کس کا اس عشق پر یقین نہیں ہوتاہے۔”
