اس دوران مزاح کے موضوعات تو آتے رہتے تھے، مگر بعض دوسری مصروفیات کی وجہ سے میں انھیں تحریر میں نہ لاسکا۔
— Irfan Mehmud, مزید احمق پارے - Mazid Ahmaq Paray- Urdu Funny Story Book
“کسی نظارہ کرتی متفکر آنکھ کے لیئے”دُم دار ستارہ“بن جاؤ!(دُمدار ستارے کی جو بھی توضیح ہو)وہ لمحے بھر کے لیئے وارفتگی، استعجاب، اُمید اور مسکراہٹ کا باعث بنتا ہے اوردنیا خوبصورت لگنے لگتی ہے۔”

“لبوں پہ ہر چہرے کو روشن کر دے ایسی مسکراہٹ سجا کے ، آنکھوں میں قد کاٹھ ، شہرت ، امارت اور صورت دیکھے بغیر عقیدت اور عزت بسا کے اور دل میں محبت کے جذبے کو محترم بنا کے۔”
