امید ہے کہ قارئین کو طنزو مزاح سے لبریز یہ احمق پارے پسند آئیں گے۔
— Irfan Mehmud, مزید احمق پارے - Mazid Ahmaq Paray- Urdu Funny Story Book
“ایسی حکمت عملی ممکن ہے ، جس سے زندگی کی تلخیوں کی شدت کم سے کم ہوجائے اور مسرتوں کارنگ زیادہ سے زیادہ نمایا ں ہوجائے ۔”

“اسے سمجھ نہیں آتاتھا کہ نوماہ کے اندر ماں کے پیٹ میں بچہ کیسے بن جاتا ہے، اس لیے وہ استقرارِ حمل کو خدائی امر مان لیتاتھا۔”
