موسلا دھار بارش ہو رہی تھی ہوا کے زور سے ٹوٹتے گرتے بڑے بڑے درخت دل دہلا رہے تھے۔
— Umm e Bobi, دنیا کے رنگ - Duniya Kay Rung
“دھوکا پتہ نہیں کس کو دے رہا ہوں میں؟ گھر پر بھی تو میں اکیلا ہی ہوں- تو اس پگڈنڈی پر ہر شام سیر کرنے کیوں آتا ہوں؟ گھر میں تنہائی چھوڑکے اکیلاپن ڈھونڈنے؟ یہ بھی کیا اداس واڈامبنا!”
