”جھوٹے!کب بلایا تھا ماما نے مجھے؟“ماشاء جو اِس وقت صوفے پر بیٹھ رہی تھی رک کر اسے دیکھنے لگی اور پھر نوریح کو دیکھ کر طنزیہ مسکرائی۔
— Syeda Neha Rizvi, طمانچہ - Tamancha
“خیر وقت کے ساتھ ساتھ یقیناً حالات کچھ بہتر ہوئے لیکن پھر بھی دنیا کی تمام تفریحات سے ابھی تک لطف اندوز ہونا میں ختم نہیں کر سکی۔”

“اسے ڈر تھا کے ایسے اس کی اور اسکی بیٹی کی بہت بدنامی گی اور پھر شازیہ کی زندگی ایک مذاق بن کر رہ جایے گی.”
