میرے نزدیک شاعری صرف اظہار خیالات و جذبات کی مصوری ہے اور یہ کبھی بھی بالجبر نہیں ہوسکتی۔ — Syed Mohammad Azher, شام ٹھہر گئی - Sham Thehr Gai Copy Share WhatsApp
by Syed Mohammad Azher
Poetry · 145 pages
“مجھے اردو شاعری کا شوق اپنے کالج دور کے استادمحترم جناب تحسین فراقی صاحب کی عنایت اور محبت سے پیدا ہوا۔”
سید محمد اظہرؔ 30 مئی 1963 کو واہ کینٹ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم واہ کینٹ سے حاصل کرنے کے بعد 1971 میں لاہور آگئے۔ یہاں اسلامیہ ہائی سکول بھاٹی گیٹ سے سائنس میں میٹرک کیا۔ ایف ایس سی ایم اے او ک…
“فیؔض یقیناً فکر و فن کے اعتبار سے بڑے شاعر ہیں اور اردو شاعری میں ان کا ایک محترم مقام ہے۔”
“بہت دیر میں خیال آیا کہ مجھے اپنی شاعری ترتیب دینی اور محفوظ کرنی چاہئے، شاید میرے الفاظ کسی دوسرے کے خیالات کی ترجمانی بھی کر سکیں۔”
“کچھ لوگوں نے فنِ شاعری پر بھی اظہارِ خیال کیا اور شاعری کے رسوم و قیود کی دیواریں پھلانگنے کی طرف بھی تو جہ دلائی گئی۔”
“آپ وزیرِ داخلہ ہیں، پولیس فورس کی کشتی کے نا کدا، قانون اور نظم کے آقائے نامدار، میں ایک مظلوم اُردو شاعر ہوں، ایک فریادی بن کر آیا ہوں آپ کو میری فریاد سُننی پڑے گی!”
Enter your account email and we'll send you a reset link.