اسی طرح ، میں نے پوری دنیا میں امن ، محبت اور عاجزی کا پیغام دینے کے لیے شاعری کو بطور میڈیم استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔ — Shoaib Arif, ارتقاء کا مسافر - Irtiqa Ka Musafir Copy Share WhatsApp
by Shoaib Arif
Poetry · 292 pages
“اس کے بعد میں نے نیتزے ، گوئٹے اور اقبال کی نثر اور شاعری پڑھی ہے۔”
“شاعری کرنے کا اُن کا مقصد شاعرانہ ربط کے ذریعے پوری کائنات کے درمیان توازن تلاش کرنا ہے۔”
“بھید تو مجھ جیسے بہت سے جان لیتے ہیں پر کوئلے کی کالک کھرچتے کھرچتے ناخن ٹوٹ جاتے ہیں۔”
I am poet, philosopher of life.
“سندھی شاعر’سچل سرمست‘ کی وہ چھوٹی سی نظم جس کا اردو ترجمہ شیخ ایاز نے کیا ہے۔”
“آپ وزیرِ داخلہ ہیں، پولیس فورس کی کشتی کے نا کدا، قانون اور نظم کے آقائے نامدار، میں ایک مظلوم اُردو شاعر ہوں، ایک فریادی بن کر آیا ہوں آپ کو میری فریاد سُننی پڑے گی!”
“میں کوئی شاعر تو نہیں نہ ہی باقاعدہ کوئی تعلیم حاصل کی شاعری سے متعلق لیکن بہت چھوٹی عمر سے ہی شعر کہنا شروع کیا تھا۔”
“(یہ نظم ہیومن ڈویلپمنٹ فاؤنڈیشن کی ماں اور بچے کی صحت پر مبنی ملک گیر مہم ’امید سے آگے‘ کے لیے میری جانب سے وقف کردی گئی ہے۔)”
Enter your account email and we'll send you a reset link.