شاعری کرنے کا اُن کا مقصد شاعرانہ ربط کے ذریعے پوری کائنات کے درمیان توازن تلاش کرنا ہے۔ — Shoaib Arif, ارتقاء کا مسافر - Irtiqa Ka Musafir Copy Share WhatsApp
by Shoaib Arif
Poetry · 292 pages
“اس کے بعد میں نے نیتزے ، گوئٹے اور اقبال کی نثر اور شاعری پڑھی ہے۔”
“بھید تو مجھ جیسے بہت سے جان لیتے ہیں پر کوئلے کی کالک کھرچتے کھرچتے ناخن ٹوٹ جاتے ہیں۔”
“اسی طرح ، میں نے پوری دنیا میں امن ، محبت اور عاجزی کا پیغام دینے کے لیے شاعری کو بطور میڈیم استعمال کرنے کی کوشش کی ہے۔”
I am poet, philosopher of life.
“مختلف عالمی مجّلوں میں سیاسی و بین الاقوامی تعلقات پر تحقیقی مقالے لکھنے کے علاوہ گاہے گاہے نثر و نظم میں طبع آزمائی کرتے ہیں۔”
“انسانوں کو مجھ سے یہ بھی شکایت ہے کہ جب میں ان کے گھروں کی چھت پر بیٹھ کرنغمہ سرا ہوتاہوں تو ان کے گھروں میں مہمانوں کی مصیبت نازل ہوجاتی ہے۔”
“ردا کی نظریں اس کے چہرے پر جمی ہوئی تھیں ، ردا نے اس کا شعر مکمل کیا۔”
“کچھ لوگوں نے فنِ شاعری پر بھی اظہارِ خیال کیا اور شاعری کے رسوم و قیود کی دیواریں پھلانگنے کی طرف بھی تو جہ دلائی گئی۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.