ان کی تحاریر پُر اثر ہونے کے ساتھ ساتھ مزاح سے بھرپور ہوتی ہیں اور قاری کو کبھی بور نہیں ہونے دیتیں۔
— Waqar Bakhsh, زندگی ایک کورونا - Zindagi Aik Corona
“مجھے یاد ہے یہ لکڑی کا بھاری دروازہ ہمیشہ کھلا رہتا تھا ، اور اِس گھر کے مکین ہر آنے والے کو کھلے دِل اور مسکراہٹوں سے خوش آمدید کہتے تھے .”

“لبوں پہ ہر چہرے کو روشن کر دے ایسی مسکراہٹ سجا کے ، آنکھوں میں قد کاٹھ ، شہرت ، امارت اور صورت دیکھے بغیر عقیدت اور عزت بسا کے اور دل میں محبت کے جذبے کو محترم بنا کے۔”
