اگرچہ میری چھاتی میں جذبات کا طوفان ٹھاٹھیں مار رہا تھالیکن جب میں علی کے نزدیک پہنچا تو اس طوفانِ عظیم کا، جس نے میرے وجود کو تھرا دیا تھا، حتمی اظہار ایک مسکین سی مسکراہٹ میں ہوا۔
— Waqar Bakhsh, زندگی ایک کورونا - Zindagi Aik Corona
““وہ زیرِ لب مسکراتے ہیں اور کہتے ہیں، ”ایسے ہی الفاظ بولنے والوں سے یہ اندرونِ قُرصِ ارض بھرا پڑا ہے، یہ سب ہی بڑے مصروف لوگ تھے۔”

“مسکراتے ہوئے ماہِ نو نے آنکھیں بند کر لیں جس پر ہماء نے اسے دوبارہ ہلایا اور یقین دلایا کہ یہ کوئی خواب نہیں بلکہ حقیقت ہے۔”
