’کم بخت، میرا مذاق اڑا رہا ہے!الله کرے، تیرا پیراشوٹ نہ کھلے اور میں گنتی کر سکوں کہ زمین پر گرنے میں کتنی دیر لگتی ہے۔ — Waqar Bakhsh, زندگی ایک کورونا - Zindagi Aik Corona Copy Share WhatsApp
by Waqar Bakhsh
Humour · 63 pages
“ان کی تحاریر پُر اثر ہونے کے ساتھ ساتھ مزاح سے بھرپور ہوتی ہیں اور قاری کو کبھی بور نہیں ہونے دیتیں۔”
“اگرچہ میری چھاتی میں جذبات کا طوفان ٹھاٹھیں مار رہا تھالیکن جب میں علی کے نزدیک پہنچا تو اس طوفانِ عظیم کا، جس نے میرے وجود کو تھرا دیا تھا، حتمی اظہار ایک مسکین سی مسکراہٹ میں ہوا۔”
“میں آرام سے اپنے چھت والے گرم کمرے میں آیا اور نور جہاں کی آواز میں گیت سننے لگا۔”
A playwright, a compulsive storyteller and a restless traveler.
“لبوں پہ ہر چہرے کو روشن کر دے ایسی مسکراہٹ سجا کے ، آنکھوں میں قد کاٹھ ، شہرت ، امارت اور صورت دیکھے بغیر عقیدت اور عزت بسا کے اور دل میں محبت کے جذبے کو محترم بنا کے۔”
“عمران نے اس کی بات پر مسکراتے ہوئے اسٹورروم کے دروازے پر دباؤ ڈالا اور دروازہ کھول کر ڈرائنگ روم میں داخل ہوگیا۔”
“دروازہ خاموشی سے بند کرتے ہوے مسکرائیں اور سوچا "عاشق کو تنہائی میں تنگ نہیں کرنا چاہیئے"۔”
“سامنے صوفے پہ دلہا دلہن بیٹھے تھے ہنستے مسکراتے، باتیں کرتے وہ دلہن کے سامنے جا کر کھڑا ہوگیا دیکھتا رہا دیکھتا رہا۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.