شیر دل نے میری طرف مسکراتے ہوئے دیکھا اور مجھے جواب دیا کہ ہاں ہے اور کس کا اس عشق پر یقین نہیں ہوتاہے۔ — Muhammad Amir Azad, خراجِ عشق - Khiraaj e Ishq- Islamic Spiritual Fiction Book Copy Share WhatsApp
by Muhammad Amir Azad
Religious · 220 pages
سائنس کی تخلیق دماغ سےہوتی ہے، آرٹ دل سے تخلیق پاتا ہے اور شاہکار ہمیشہ روح سے وجود میں آتا ہے۔ ایم عامر آزاد
“اس دوران مزاح کے موضوعات تو آتے رہتے تھے، مگر بعض دوسری مصروفیات کی وجہ سے میں انھیں تحریر میں نہ لاسکا۔”
“اتُھمان سےملتے وقت اُسکا دل بے چین تھا مگر میرال کہ چہرے پر سجی مسکراہٹ دیکھ کر وہ خوش تھا.”
“"صرف پانچ ملاقاتوں کی بُنیاد پر تم یہ کیسے کہہ سکتے ہو کہ ہم ایک دوسرے کے لیے بنے ہیں؟"میں مُسرت کے ساتھ اندر ہی اندر مسکرایا۔”
“اگرچہ میری چھاتی میں جذبات کا طوفان ٹھاٹھیں مار رہا تھالیکن جب میں علی کے نزدیک پہنچا تو اس طوفانِ عظیم کا، جس نے میرے وجود کو تھرا دیا تھا، حتمی اظہار ایک مسکین سی مسکراہٹ میں ہوا۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.