بلکہ اردو غزل اب تو ساری دنیا میں روشن خیالی، انسان دوستی، فکری آزادی، ہم آہنگی، حسن وعشق اور بین الاقوامی روابط و آشنائی کی ایک دلنواز علامت بن گئی ہے۔
— Prof. Muhammad Rais Alvi, اردو معاشرے میں غزل کی مقبولیت کے کم دیدہ اور نادیدہ جواہر اور صفات - Urdu Maushray Mai Ghazal Ki Maqbooliyat Key Kam-Deeda Aur Na-Deeda Jawahir Aur Safaat
“دن گزرتے گئے اور سمیر جب بھی فری ہوتا گھر میں تو گاتا رہتا تھا اب یہ بات عمر احتشام کو بھی پتہ تھی دن بدن سمیر کی سنگیت میں بہتری آ رہی تھی۔”

“جب "لگتا نہیں دِل میرا" کی کالر ٹیون سماعت تک پہنچی تو اُسے میاں کی بےسری آواز میں محمد رفیع کی مشہور غزل یاد آئی۔”
