غزل کی فکری آزادی اور مذہبی دنیاداروں سے نوک جھونک اور لطف ومذاق کا سلسلہ سوداؔ کے ہاں بھی موجود ہے۔
— Prof. Muhammad Rais Alvi, اردو معاشرے میں غزل کی مقبولیت کے کم دیدہ اور نادیدہ جواہر اور صفات - Urdu Maushray Mai Ghazal Ki Maqbooliyat Key Kam-Deeda Aur Na-Deeda Jawahir Aur Safaat
“کبریٰ کی ماں کپڑے کی کان نکال لیتیں‘ کلف توڑتیں، کبھی تکون بناتیں کبھی چوکھونٹا کرتیں اور دل ہی دل میں قینچی چلا کر انکھیوں سے ناپ تول کر مسکرا پڑتیں۔”

“”جھوٹے!کب بلایا تھا ماما نے مجھے؟“ماشاء جو اِس وقت صوفے پر بیٹھ رہی تھی رک کر اسے دیکھنے لگی اور پھر نوریح کو دیکھ کر طنزیہ مسکرائی۔”
