جدھر دیکھا اسے پایا جہاں پہنچے اُسے دیکھا یونہی اُلجھاتے رہے رات بھر ہم کو وہی سو درآج یادوں نے رُخ بدلا ہے اک محور نیا ڈھونڈا اُسی جانب ہی اُڑ چلے ۔۔
— Raafye Aziz, Dil Key Afsaany دل کے افسانے
“’کیتھرین میں اپنی ماں کی موت پر نہیں پہنچ سکا تھا،نہیں چاہتا کہ اپنے باپ کی بھی صورت دیکھنے کو ترسوں .”

“اپنی آرزوؤں کو پامال کرنا، اپنی خودی کو فنا کرنا، الله اور اس کے رسول ﷺسے محبت کا عملی ثبوت دینا کوئی آسان کام نہیں۔”
