قہر سماء ہے غریب دل کاعقل سے خالی ، سمجھ سے عاریسوال ڈھیروں، جواب ناہیںجواب دے..
— Raafye Aziz, Dil Key Afsaany دل کے افسانے
“میرے ذہن میں اس پابندی کا کوئی عقلی جواز نہ تھا لیکن لاشعور میں یہ احساس موجود تھا کہ اس طرح کی پابندیوں کی خلاف ورزی سے "دنیا" بدل جاتی ہے۔”
