اسے دیکھ کر فرح نے سر اٹھا کر اسے دیکھا اور ہلکا سا مسکرائی تاکہ اسے محسوس نہیں ہو وہ کیا سوچ رہی ہے کیا کرنا چاہتی ہے۔
— Muhammad Jahangeer Badar, جبرِ مسلسل - Jabr e Musalsal- Best Personal Development Book
“”جہیز میں کیا ماں کو لے کر جاؤ گی؟“سعیدہ بیگم کا اگلا جملہ ادا ہونے سے پہلے ماشاء نے ان کا جملہ(روایتی جملہ)دہرایا، یہ کہہ کر ماشاء مسکرانے لگی۔”

“چند دن ہوئے میں نے اخبار میں یہ خبر پڑھی کہ کراچی میں فنون لطیفہ کی ایک انجمن قائم ہوئی ہے جو وقتاً فوقتاً تصویروں کی نمائشوں کا اہتمام کیا کرے گی۔”
