بچوں کی حفاظت - Bachun ki Hifazat 0 Reviews

By: SexEd Pakistan

No Ratings Yet

Hardcopy Price

PK Flag
PKR 450
INR Flag
INR 300
USD Flag
USD 20

E-book Price

PK Flag
PKR 200
INR Flag
INR 100
USD Flag
USD 1.99

یہ کہانی بچوں کو  خود کی حفاظت کا ایک اہم پیغام رکھتی ہے۔ کہانی گوئی (سٹوری ٹیلنگ) کے ذریعے بچوں میں شعور پیدا کیا جا سکتا ہے۔ مخصوص گائیڈ لائنز  کو پڑھ کر والدین اپنے بچوں کو مختلف حالات کے لیے تیار رکھ سکتے ہیں۔

اس کہانی سے ہمیں یہ سبق ملتا ہے کہ ہم بچے اگر کسی ناخوشگوار واقعہ میں خود کو پائیں تو سب سے پہلے والدین یا گھر کے بڑوں کو بتائیں۔ اس بات کو بھی تسلیم کریں کہ ایسی چیزوں میں غلطی صرف بُری حرکت کرنے والے کی ہوتی ہے۔ اس لیے ضروری ہے کہ ہم خود بھی ایسی چیز سے گریز کریں جس سے کوئی تنگ ہو اور معاشرے میں بھی ایسے لوگوں کی شکایات گھر کے بڑوں یا قریبی پولیس تھانے میں کریں۔

ISBN (Digital) 978-969-696-783-5
ISBN (Hard copy) 978-969-696-784-2
Total Pages 20
Language Urdu
Estimated Reading Time half an hour
Genre Children's Non- Fiction
Published By Daastan
Published On 12 Mar 2024
No videos available
SexEd Pakistan

SexEd Pakistan

Founders of Pakistan’s first online and accessible campaign on sexual health, reproductive rights and bodily autonomy in Pakistan.

Reviews


Be the first to review it. Start now.

Books by Same Author