نا تمام قصے - Na Tamam Qissay 0 Reviews

By: Narmeen Surahio

No Ratings Yet

Hardcopy Price

PK Flag
PKR 650
INR Flag
INR 1000
USD Flag
USD 20

E-book Price

PK Flag
PKR 300
INR Flag
INR 150
USD Flag
USD 1.99

ناتمام قصے از نرمین سرھیو

ہر کتاب کا ایک خانہ ادھورا ہوتا ہے اور اس ادھورے کونے کو قاری اپنے تصور کے رنگوں سے بھر دیتا ہے۔ بہت سی باتیں ان کہی رہ جاتی ہیں مگر سننے والا ان ان کہے الفاظ کا بھی مفہوم اخذ کرلیتا ہے اور اسی طرح بہت سی کہانیاں نامکمل ہوتی ہیں مگر دیکھنے والے کی نگاہ اسے مکمل کر دیتی ہے۔

یہ کتاب ناتمام قصوں اور کہانیاں کا گھر ہے اور انھیں مکمل کرنے کا اختیار قاری کا تصور محفوظ رکھتا ہے۔

یہ کتاب  دو خطوط، آٹھ افسانوں،تین  تمثیلی مضامین اور ایک ادھورا مکالمہ  پر مشتمل ہے۔   تقریباً تمام افسانے مطبوعہ ہیں اور مختلف رسائل (کرن، پاکیزہ، آنچل اور حجاب) و جرائد  (فنون اور صبح نو) میں شائع ہو چکے ہیں۔ چند افسانے غیر مطبوعہ ہیں اور خصوصی طور پر اس کتاب کے لیے تحریر کیے گئے ہیں۔

 

ISBN (Digital) 978-969-696-682-1
ISBN (Hard copy) 978-969-696-681-4
Total Pages 136
Language Urdu
Estimated Reading Time 3.5 hours
Genre Literary/Creative Fiction
Published By Daastan
Published On 21 Dec 2022
No videos available
Narmeen Surahio

Narmeen Surahio

Narmeen Surahio, a literary activist, a book worm and a published Writer over multiple platforms. Studied Urdu literature from Sindh University, she bags the credits for initiating a successful community under the label of Kitabi Vibes and serving as president of Young Women’s writers forum local chapter. She is also working as Curriculum Development Specilist - Urdu at The Citizens Foundation (TCF). Her works explicitly boasts of her bookish tendency and interestingly, owns a small library. With all that extraordinary scholastic attributes, she is also a blogger, story teller, moderator, graphic designer and crafter.

نرمین سرھیو ایک ہمہ جہت شخصیت کی مالک ادیبہ ہے۔ کتابیں پڑھنے اور آگے بڑھنے کا شوق اس نوعمری میں ہی اسے ہزاروں میں ممتاز کرتا ہے۔ نصابی طور پر اُس نے حال ہی میں سندھ یونیورسٹی سے اردو میں بی ایس کیا ہے مگر عملی طور پر ملک کے بہت نامور پلیٹ فارمز پر لکھ چکی ہے۔ وہ ایک کہانی کار ہے، کہانی کہتی ہی نہیں بلکہ ننھے بچوں کو سناتی بھی ہے۔ اپنے مصروف شیڈول سے وقت نکال کر سکول میں کہانیاں سنا کر بچوں میں ادب پروری پروان چڑھانا بلاشبہ ایک کارنامہ ہے۔ کتابیں اس کے خون میں رچی ہیں، وہ کتاب خریدتی ہے، پڑھتی ہے، جمع کرتی ہے اور کتابوں میں زندہ رہتی ہے۔ یہی شوق اسے کتابی وائبز کے نام سے ایک کمیونٹی بنانے پر مجبور کر گیا۔ وہ ینگ رائٹرز فورم کے حیدرآباد چیپٹر کی صدر ہے۔ پاکستان کے نامور پبلشنگ پلیٹ فارم 'داستان' کے ساتھ اُس کا نام بہ طور اردو مدیرۂ اعلیٰ تین سال سے جڑا ہوا ہے اور اس کے ساتھ ہی TCF میں بہ طور نصابی ڈولپمنٹ ماہرِ اردو (Curriculum Development Specialist) بھی کام کر رہی ہے۔

وہ بلاگر ہے، مترجم، ایونٹ آرگنائزر، بیکر اور بہت کچھ۔۔۔ نرمین توانائی کا نام ہے، نرمین کچھ مثبت کر گزرنے کا، کچھ بننے کا نام ہے۔

 

Reviews


Be the first to review it. Start now.

Books by Same Author


Books in Same Genre