لکھنا ان کے لیے محض شوق نہیں بلکہ ایک ذریعہ ہے لوگوں کی زندگی میں کچھ بدلاؤ لانے کا کیونکہ الفاظ ہی جذبات کو آواز دیتےہیں۔
— Sonia Mukhtar, کہانی جبریل کی / Kahani Jibreal Ki - Emotional Urdu Novel
“Present- a profound moment experienced here and now but by reliving the past and by accepting that yesterday is but today's memory, tomorrow is today's dream.”

“' The actions, words, cognition and behaviors of others – neither our conquests nor our failures fully proclaim the truth of who we are.”

“انہیں زندگی کا حسن متاثر کرتا ہے اور اسی کے مختلف پہلوؤں پر غور کرنا ، انسانی نفسیات کو جانچ کر لکھنا انہیں ذاتی طور پر پسند ہے۔”

“دسمبر کی شدید برف باری میں اپنے گھر کے گرم بستر پر ٹھٹھرتا ہوا، اکھڑتی سانس کے درمیان موت کی آہٹ سن رہا تھا۔”
