Roshni K Deep 0 Reviews

By: Farheen Naz Tariq

No Ratings Yet

Hardcopy Price

PK Flag
PKR 500
USD Flag
USD 6

زندگی کی سب سے بڑی حقیقت وقت ہے-وقت اچھا تو انسان اچھے، وقت کا پھیر الٹا چلنے لگے تو سب دشمن۔وقت کبھی ہمارے عیب چھپا لیتا ہے تو کبھی کچھ بدنصیب ایسے بھی ہوتے ہیں، جو وقت کی چکی میں پستے چلے جاتے ہیں۔ ہر کسی کو اپنی غلطیاں سدھارنے کا دوسرا موقع نہیں دیا جاتا_ زندگی کی سفاک حقیقت میں لپٹی کچھ ہم جیسے ہی عام لوگوں کی یہ بیس کہانیاں، جو اردو ادب کے مختلف رسائل و احبارات جیسے "اردو ڈائجسٹ"، "نئے افق ڈائجسٹ"، "صائمہ ڈائجسٹ"، " داستان دل ڈائجسٹ"، " روزنامہ سماءاخبار"، "سرزمین" وغیرہ میں شائع ہو چکی ہیں_ انہیں پڑھنے کے بعد ان کے کردار ہمیں اپنی ذات میں ہی کہیں بکھرے ملتے ہیں- تب اکثرہمارا سر سجدئہ شکر میں جھکتا چلا جاتا ہے کہ بعض موقعوں پر ہم ان کرداروں سے زیادہ خوش قسمت رہ چکے ہوں گے- مگر ہمارے اردگرد ایسے لوگ بھی ضرور موجود ہوں گے یا رہ چکے ہوں گے جن کا اختتام ہم جتنا خوش قسمت نہیں رہا ہوگا-

مجھ کو ردیف ، قافیہ بندی کا شعو ر نہیں ہے
میں فقط وہی تحریر کرتی ہوں جو محسوس کرتی ہوں

ISBN (Digital) 000
ISBN (Hard copy) 978-969-696-089-8
Total Pages 100
Language Urdu
Estimated Reading Time 3 hours
Genre Tragedy
Published By Daastan
Published On 02 Sep 2018
No videos available
Farheen Naz  Tariq

Farheen Naz Tariq

Iam a digest writer. Reading and writing stories is my passion. My novels and short stories have been published in several digests such as, Urdu digest, Naye ufaq digest, Saima digest, Sama newspaper etc.

Reviews


Be the first to review it. Start now.

Books in Same Genre