Hardcopy Price
E-book Price
یہ کتاب عصر حاضر کی اہم ضرورت پر مبنی ہے، جہاں دنیا بھر میں بڑھتے ہوئے تنازعات اور عدم برداشت نے امن کی اہمیت کو مزید اجاگر کیا ہے۔ "تعلیم امن بطریق امن" محض ایک نظریاتی کتاب نہیں بلکہ یہ ایک عملی رہنما ہے جو اساتذہ، والدین اور تعلیمی ماہرین کے لیے تیار کی گئی ہے۔ اس کتاب میں پرامن تدریسی طریقوں، اخلاقی اقدار اور انسانی ہمدردی کو فروغ دینے کے لیے مؤثر حکمت عملیوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ یہ کتاب ہمیں یہ سکھاتی ہے کہ نصاب کیسا بھی ہو کس طرح بطریق امن ہم ایک پر امن نسل پروان چڑھا سکتے ہیں جو ایسا معاشرہ تشکیل دے سکتے ہیں جہاں رواداری، محبت اور ہم آہنگی ہماری زندگی کا حصہ ہوں۔
ISBN (Digital) | 978-627-526-025-7 |
---|---|
ISBN (Hard copy) | 978-627-526-024-0 |
Total Pages | 381 |
Language | English |
Estimated Reading Time | 4 hours |
Genre | Non-Fiction |
Published By | Daastan |
Published On | 17 Sep 2025 |