وراثت 0 Reviews

By: Kosar Naz

No Ratings Yet

'وراثت' ایک ایسے لڑکے کی داستان ہے، جو سائنس کا استاد مانا جاتا تھا اور جادو گری میں بھی جس کا کوئی ثانی نہیں تھا! 
اس لڑکے کی داستان ،جس نے سائنس اور جادو کے بہترین استعمال سے وہ عروج حاصل کیا کہ آنے والی نسل کے لیے نمونہ عمل بن گیا!
جس نے وہ سب حاصل کیا جو وہ چاہتا تھا! اس لڑکے کی داستان کہ جس کی محبت پر آنچ آئی، تو اسے خرد سے بیگانہ کرگئی!
ایک ایسے ہی لڑکے کی زبانی، جس کے خون میں جادو کا علم نسل در نسل چلتا آرہا تھا!
تو جانیے۔۔۔۔۔ کیا جادو اور سائنس کا ملاپ کر پائے گا قدرت کا مقابلہ کر پائے گا یہ علم؟ کیا سرکتے لمحوں میں وہ خود کو بچا پائے گا؟کیا انسان کے وجود کا ثانی بن پائے گا؟

ISBN (Digital) 000
Total Pages 0
Language Urdu
Estimated Reading Time 1h
Genre Drama
Published By Daastan
Published On 02 Sep 2018
Kosar Naz

Kosar Naz

کوثرناز سندھ کے شہر حیدرآباد سے تعلق رکھتی ہیں اور انہوں نے حال ہی میں اپنا ماسٹرز ( زولوجی) مکمل کیا ہے کوثرناز گذرشتہ ڈھائی سال سے لکھ رہی ہیں اور اس دوران انہوں نے کئی ادبی فورمز اور ویب سائٹس اور خواتین کے ماہنامہ رسالوں کے لیے لکھا ۔۔۔۔ انہوں نے کچھ عرصہ کالم نگاری بھی کی اور پھر تمام توجہ افسانہ نگاری پر مبزول کردی ۔۔۔ انہوں نے ملکی سطح پر افسانہ نگاری کے کئی مقابلوں میں نہ صرف حصہ لیا بلکہ نمایاں پوزیشنز بھی حاصل کیں ۔۔ یہ داستان ان کہے قصے کی دونوں مقابلوں میں ٹاپ 10 اور 8 میں بھی شامل رہی ہیں۔۔۔ کوثرناز کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ذاتی شوق کی تسکین کی خاطر لکھتی ہیں ۔۔۔ انہیں لکھنا پسند ہے اور وہ جذبات و احساسات کو قلم بند کرکے سکون محسوس کرتی ہیں۔

Reviews


Be the first to review it. Start now.

Books by Same Author


Books in Same Genre