جیز، زوبی کا چہرہ زینب حسین جیسا کرنے میں جُت گیا اور ہر شے کی پروا کیئے بغیر دن رات زینب حسین کو اپنے طور پر نئی زندگی دینے کی کوششوں میں تھا۔
— Kosar Naz, وراثت / Wirasat - Sci Fi Magic Fantasy Book in Urdu
“زندگی میں کچھ پل آپ کو منجمند کر دیتے ہیں کوئی ایک لمحہ آپ کی پوری زندگی کو اپنے حصار میں لے لیتا ہے۔”

“’میں دنیا کو بدلنے کا عزم رکھتا ہوں سر!مجھے یقین ہے وہ دن دور نہیں جب آپ کو اور میرے والدین کو مجھ پر فخر ہوگا۔”
