Daastan e Hayaat 4 Reviews

By: Eman Siddiqui

E-book Price

PK Flag
PKR 1000
USD Flag
USD 15

غزلوں اور نظموں کا ایسا مجموعہ جو انسان کی زندگی کے مختلف پہلوؤں کی عکاسی کرتا ہے جیسے بچپن(انسان کی زندگی کا سب سے پہلا حصہ جو کہ انسانی زندگی میں" تعمیراتی کردار ادا کرتا ہے)، محبت(ایک ایسا احساس جو بایک وقت انسان کو آباد اور تباہ کر سکتا ہے)، عدم( مکمل خالی پن یا تمام چیزوں کی غیر موجودگی )،حسرت ( کسی چیز "کی شدید خواہش جو حاصل نہ ہو سکی ) ،اور موت( انسان کی زندگی کی حقیقت جس سے انسان تمام عمر بھاگتا رہتا ہے)"

ISBN (Digital) 978-627-526-096-7
Total Pages 194
Language Urdu
Estimated Reading Time 1 hour
Genre Poetry
Published By Daastan
Published On 13 Apr 2026
No videos available
Eman Siddiqui

Eman Siddiqui

میں کراچی سے تعلق رکھتی ہوں اور مجھے اردو ادب سے بے جا محبت ہے اس محبت کے باعث میں غزل، نظم اور کہانیاں لکھتی ہوں ۔اردو ادب میں ایک نئی آواز جو زندگی کے خاموش لمحوں کو سیاہی میں قید کرنے کی کوشش کر ۔رہی ہے۔ یہ کتاب میرا پہلا خواب ہے جو زبان اور اس کے قارئین کی محبت میں لکھی گئی ہے

Reviews


Adam Bezar

Rating:

Apr 14, 2026

Amazing

Adam Bezar

Rating:

Apr 14, 2026

Amazing

Apr 14, 2026

Awesome

Apr 13, 2026

Books in Same Genre