اس کی یہ خواہش کہ اپنی ماں کو آرام دہ اور سکون بھری زندگی دیتا، اب حسرت بن کر دل میں کانٹے کی طرح چبھتی تھی۔ — Quratulain Khuram Hashmi, نوُر ازل / Noor e Azal - Inspirational Novel in Urdu Copy Share WhatsApp
by Quratulain Khuram Hashmi
Fantasy · 50 pages
“دسمبر کی شدید برف باری میں اپنے گھر کے گرم بستر پر ٹھٹھرتا ہوا، اکھڑتی سانس کے درمیان موت کی آہٹ سن رہا تھا۔”
“" کیا وہ سب سچ میں میرا خواب تھا؟" وہ اسی شش و پنج میں تھا جب اچانک اس کی نظر اپنے ہاتھ میں بندھی سنہری ڈوری پر پڑی، تو وہ چونک گیا۔”
“اُس دن دستور قبیلے کے بچوں کو کھیلتا دیکھ کر اسے کتاب کی پہیلی کا راز مل گیا تھا کہ "ہر آنکھ دوسری آنکھ کی روشنی" سے مراد "انسانیت" ہے۔”
Msc Psychology and 1 year diploma in Applid psychology. Freelance Writer .
“اسے ادھیڑ عمر آدمی کی کہی ہوئی بات یاد آئی کہ 'یہ دونوں چیزیں تمھاری مدد کریں گی اور باقی معاملات اپنی بصیرت سے طے کرو گے۔”
“تمہیں معلوم ہے کہ جو کچھ ہم سکول میں سیکھتے ہیں عملی زندگی سے اس کا کوئی تعلق نہیں ہوتا۔”
“لکھنا ان کے لیے محض شوق نہیں بلکہ ایک ذریعہ ہے لوگوں کی زندگی میں کچھ بدلاؤ لانے کا کیونکہ الفاظ ہی جذبات کو آواز دیتےہیں۔”
“دو وقت کی روٹی مل جائے گی تجھے اس سے زیادہ کوئی ادھیکار نہیں تیرا زندگی پر پورے ایک سال بعد کچھ سوچنا اگر زندہ بچ گئی .”
Enter your account email and we'll send you a reset link.