دسمبر کی شدید برف باری میں اپنے گھر کے گرم بستر پر ٹھٹھرتا ہوا، اکھڑتی سانس کے درمیان موت کی آہٹ سن رہا تھا۔ — Quratulain Khuram Hashmi, نوُر ازل / Noor e Azal - Inspirational Novel in Urdu Copy Share WhatsApp
by Quratulain Khuram Hashmi
Fantasy · 50 pages
“اس کی یہ خواہش کہ اپنی ماں کو آرام دہ اور سکون بھری زندگی دیتا، اب حسرت بن کر دل میں کانٹے کی طرح چبھتی تھی۔”
“" کیا وہ سب سچ میں میرا خواب تھا؟" وہ اسی شش و پنج میں تھا جب اچانک اس کی نظر اپنے ہاتھ میں بندھی سنہری ڈوری پر پڑی، تو وہ چونک گیا۔”
“آج وہ وقت آگیا ہے کہ میں اپنی ماں کی کہی بات کو سچ ثابت کر سکوں۔”
Msc Psychology and 1 year diploma in Applid psychology. Freelance Writer .
“دنیا کے سامنے میں ہنستا بولتا ہوں مگر میرے اندر دور تک ویرانہ ہے۔”
“ہر انسان کی زندگی ایک رسک(risk) پر ہوتی ہے تو کیوں ہم کینسر کے مریض جینا چھوڑ دیتے ہیں؟ کیوں ہم یہ نہیں سمجھتے کہ موت تو آنی ہی آنی ہے.”
“مجھے بخوبی علم تھا کہ صحیح قسم کی بیوی ایک قانون دان کے پیشہ ورانہ زندگی کو آگے بڑھانے میں کس حد تک اہم ہو سکتی ہے۔”
“اسے ڈر تھا کے ایسے اس کی اور اسکی بیٹی کی بہت بدنامی گی اور پھر شازیہ کی زندگی ایک مذاق بن کر رہ جایے گی.”
Enter your account email and we'll send you a reset link.