اپنی آرزوؤں کو پامال کرنا، اپنی خودی کو فنا کرنا، الله اور اس کے رسول ﷺسے محبت کا عملی ثبوت دینا کوئی آسان کام نہیں۔ — Fatimah Ambreen, امید رنگ / Umeed Rung - Short Islamic Novel Copy Share WhatsApp
by Fatimah Ambreen
Religious · 39 pages
“ان کی زندگی کے بڑے مقاصد میں سے ایک اپنے اور اپنے مدرسے کے بچوں کی تربیت اللہ کے احکامات کے مطابق کرنا اور اپنے گھر کو اللہ کی راہ میں وقف کرنا ہے۔”
“کیا میں بھی الله اور اس کے رسول ﷺ سے ایسی سچی محبت کا دعویٰ کرسکتی ہوں؟ میری تو ساری دنیا ہی جھوٹ پر مبنی ہے۔”
“اگر تم صبح سویرے اٹھو اور سورج کی پہلی کرن جو زمین پر پڑتی ہے اس کے ساتھ دوڑنا شروع کردو تو اس پل کے پیچھے ایک خفیہ دروازہ ہے، جو اس دنیا سے الگ دنیا میں پہنچا دیتا ہے۔”
“اس کی زندگی میں بہت بڑی تبدیلی آرہی تھی وہ اپنا دین بدلنا چاہتی تھی.”
“میری پیاری اماں جان کے نام، جنھوں نے مجھے ہمیشہ ایسے کرداروں کے بارے میں بتایا جو زندگی کو جینے کا سلیقہ رکھتے ہیں۔”
“مختلف اٹیندنٹس ایک دوسرے کو جانچتی نظروں سے " تعلقات کیسے رکھنے ہیں؟" کے طور پر پرکھ رہے ہیں اور میں مسکرا کردوبارہ اپنے نوٹس میں گم ہوگئی۔”
“دل میں ڈھیروں خواہشات کے ہجوم میں کہیں دو خواہشات ہیں جو ستاروں میں چاند کی طرح جگمگاتی رہتی ہیں۔”
A teacher by profession who happens to be a book worm. I won the title of 'Pakistan's best short story writer' in 'The Stories Untold - Season 2' (Urdu) and my aim is to become better each day by p…
“دنیا والے تمھیں غصے کا تیز کہتے ہیں پر میں جانتی ہوں تمھارا دل بہت اچھا ہے۔”
“میری وجہ سے تمہیں جو تکالیف اٹھانی پڑیں ,تم نے جو اذیتیں سہیں, میں ان سب باتوں کے لئے, دل سے معافی چاہتا ہوں!”
“ابا کے گھر میں مگن ہوجانے سے اماں کی سوچوں کا ارتکاز بھی ٹوٹ گیا تھا اور یہ بدلاو¿ اس میں تبدیلیاں لانے لگا۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.