گھوڑے کی ہنہناہٹ اور اس کا دو پیروں پر اچھل کر خوشی سے جھومنا نیلوفر کو حیران کررہا تھا، اور اسی لمحے نیلوفر نے امید رنگ کے پروں کی پھڑپھڑ اہٹ سنی۔ — Fatimah Ambreen, امید رنگ / Umeed Rung - Short Islamic Novel Copy Share WhatsApp
by Fatimah Ambreen
Religious · 39 pages
“کیا میں بھی الله اور اس کے رسول ﷺ سے ایسی سچی محبت کا دعویٰ کرسکتی ہوں؟ میری تو ساری دنیا ہی جھوٹ پر مبنی ہے۔”
“اگر تم صبح سویرے اٹھو اور سورج کی پہلی کرن جو زمین پر پڑتی ہے اس کے ساتھ دوڑنا شروع کردو تو اس پل کے پیچھے ایک خفیہ دروازہ ہے، جو اس دنیا سے الگ دنیا میں پہنچا دیتا ہے۔”
“ان کی زندگی کے بڑے مقاصد میں سے ایک اپنے اور اپنے مدرسے کے بچوں کی تربیت اللہ کے احکامات کے مطابق کرنا اور اپنے گھر کو اللہ کی راہ میں وقف کرنا ہے۔”
“زندگی کا سب سے خوبصورت دن جب سورج کی کرنوں کو رب کائنات کے گھر پر قربان ہوتے دیکھا کس قدر معتبر ہورہا تھا سب کچھ وہ صرف روتی رہتی ..”
“مختلف اٹیندنٹس ایک دوسرے کو جانچتی نظروں سے " تعلقات کیسے رکھنے ہیں؟" کے طور پر پرکھ رہے ہیں اور میں مسکرا کردوبارہ اپنے نوٹس میں گم ہوگئی۔”
“" میں نے مدبرانہ لہجے میں ڈائیلاگ مارنے کی کوشش کی "حالانکہ اب بھی یہی ہوتا ہے۔”
“دل میں ڈھیروں خواہشات کے ہجوم میں کہیں دو خواہشات ہیں جو ستاروں میں چاند کی طرح جگمگاتی رہتی ہیں۔”
A teacher by profession who happens to be a book worm. I won the title of 'Pakistan's best short story writer' in 'The Stories Untold - Season 2' (Urdu) and my aim is to become better each day by p…
“ایک روز اس نے خواب دیکھا کہ ایک خوبصورت شاہی سواری میں اس کا ولی عہد پوری شان و شوکت کے ساتھ وطن واپس آ رہا ہے۔”
“ایک امید تھی کہ شاید آج مثبت جواب مل جائے، مگر پِھر بھی شاہ زیب کی ناں کو ہاں میں نہیں بدل سکے تھے۔”
“اللہ اور قرآن کے لیے ہمیں خود کو بدلنا ہوتا ہے وہ ہمارے لیے نہیں بدلتے ہم ان کے لیے بدلتے ہیں۔”
“دماغی طور پر بھی ایسے مریض اپنی جنس کے بارے میں بے یقین ہوتے ہیں اسی وجہ سے ان میں خواجہ سرا ہونے کا رسک بھی ذیادہ ہوتا ہے ۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.