اس کی کلائیوں میں پھول دیکھ کر ایک پھولوں کی خوشبو کا ریلا اس کو خود کی طرف آتا ہوا محسوس ہوا ۔ — Saira Iqbal, Mukammal Kuch Ni Hota - Urdu Stories Book About Women Copy Share WhatsApp
by Saira Iqbal
Popular Fiction · 160 pages
“باجی کہہ رہی ہیں چھ ساتھ اچھے سے بڑھیا والے پان بناکراوپر بھیج دینا ۔”
“بہت سے لوگ مُسافر بن کر آتے ہیں اور پھر دل میں گھر کر جاتے ہیں۔”
“مسلماں کو وفا سے حاصلِ ایماں بھی کہتے ہیں مگر غیرت نہ جانے کیا ہوئی اہلِ قیادت کی وطن کو لوٹتے بھی ہیں،، وطن کو ماں بھی کہتے ہیں ۔۔”
“خوفِ آدم کی اس دنیا میں آنے کے بعد محبت نفرت رقابت قربانی سب جذبے بنیادی طور پر ویسے ہی تو ہیں ۔”
“ردا کی نظریں اس کے چہرے پر جمی ہوئی تھیں ، ردا نے اس کا شعر مکمل کیا۔”
Saira is a contemporary Urdu fiction and current affair's writer who habitually picks up stories from her surroundings and weaves them into literary masterpieces. She has three (03) novels to her n…
“اس کے دل و دماغ میں موجزن کوئی عجب سی خوشی و خرسندی اس کی بڑی بڑی آنکھوں سے صاف عیاں تھی۔”
“اتُھمان سےملتے وقت اُسکا دل بے چین تھا مگر میرال کہ چہرے پر سجی مسکراہٹ دیکھ کر وہ خوش تھا.”
“حیرت ، خوشی،غیر یقینی اور اسی طرح کے کئی اور جذبات سے اپنی ذات کے لامحدود تقسیم شدہ ذرّات کو کسی نا کسی طرح دوبارہ مجسم کرتے ہوۓ اس کے لبوں سے محض یہی نکل سکا۔”
“ایسا سمندر جو کبھی چین نہیں پاتا، جس میں ہمیشہ لہریں مدھوشی اور رنج کا ساز گنگناتی رہتی ہیں.”
Enter your account email and we'll send you a reset link.