خوفِ آدم کی اس دنیا میں آنے کے بعد محبت نفرت رقابت قربانی سب جذبے بنیادی طور پر ویسے ہی تو ہیں ۔
— Saira Iqbal, Tum door nazar aae - Urdu Romance Novel
“زندگی میں کچھ پل آپ کو منجمند کر دیتے ہیں کوئی ایک لمحہ آپ کی پوری زندگی کو اپنے حصار میں لے لیتا ہے۔”

“میں آج سمجھ گیا ہوں یہ گھر تیرا نہیں تھا، جہاں تیرے ماں باپ کی غریبی کاٹتے کاٹتے تیری عمر کٹ گئی اور ہم تجھے اس کا صلہ بھی نہ دے پائے۔”
