زوال ہی زوال ہے اور لاکھ کوششوں اور جستجو کے باوجود عروج تک پہنچنا بس ایک خواب کی مانند ہی ستاتا ہے۔
— Saira Iqbal, Tum door nazar aae - Urdu Romance Novel
“دیکھتے ہی دیکھتے ساری پریاں روشنیوں کے ہالوں میں تبدیل ہو گئیں اور مانٹاہرین کا آسمان روشنیوں میں نہا گیا۔”

“ہانیہ کو یقین تھا کہ بچے کی پیدائش پراس کے گھر والوں کا دل ضرور پگھلے گا لیکن اس کے میکے والوں نے اس موقع پر بھی کوئی خاص گرم جوشی نہ دکھائی۔”
