مسلماں کو وفا سے حاصلِ ایماں بھی کہتے ہیں مگر غیرت نہ جانے کیا ہوئی اہلِ قیادت کی وطن کو لوٹتے بھی ہیں،، وطن کو ماں بھی کہتے ہیں ۔۔
— Saira Iqbal, Tum door nazar aae - Urdu Romance Novel
“وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ اس نے پروجیکٹ مینجمنٹ میں مہارت حاصل کر لی تھی اور ہر گزرتے لمحے میں وہ اپنے آپ کو کامیاب دیکھ رہا تھا۔”

“سب سے پہلا اصول اس نے یہ سیکھا تھا کہ انسان کی سب سے قیمتی چیز وقت ہے، جس نے اپنے وقت کو کامیابی سے استعمال کیا وہ اپنی منزل کی طرف تیزی سے بڑھ گیا۔”
