یقین ساحل گماں سمندر 0 Reviews

By: Fatimah Ambreen

No Ratings Yet

300 PKR بمعہ ڈاک
 
زندگی میں آزمائشیں تو آتی ہیں سب ہی کی زندگی حادثات اور تجربات کا مرکب ہوتی ہے مگر ہم نے اس مشکل سے نکلنے کی کتنی سعی کی کتنے ہاتھ پیر مارے اور تکلیف کے لمحات کو کیسے گزارا یہ بہت معنی رکھتا ہے، رورو کر گزارنے والوں کا وقت بھی گزر ہی جاتا ہے اور ہنستے مسکراتے حوادث سے کھیلنے والوں کا بھی مگر دونوں کا انجام بہت مختلف ہوتا ہے . ایک اپنے ارد گرد رہنے والوں کو ڈپریشن اور اذیت میں رکھتا ہے جبکہ دوسرا اپنے اردگرد والوں کو جینے کا حوصلہ سکھا دیتا ہے. یہ ایک ایسی لڑکی کی کہانی ہے جو لوگوں کو جینے کا ڈھنگ سکھاتی تھی. اسکی مسکراہٹ صرف مسکراہٹ نہیں ایک امید افزا پیغام تھی! ہر اس انسان کے لیے جو زندگی کی خوبصورتی کو محسوس کرنے کی صلاحیت رکھتا تھا.

ISBN (Digital) 000
Total Pages 34
Language Urdu
Estimated Reading Time 000
Genre Romance
Published By Daastan
Published On 03 Jan 2018
Fatimah  Ambreen

Fatimah Ambreen

A teacher by profession who happens to be a book worm. I won the title of 'Pakistan's best short story writer' in 'The Stories Untold - Season 2' (Urdu) and my aim is to become better each day by practicing.

Reviews


Be the first to review it. Start now.

Books by Same Author


Books in Same Genre