چلو اب کام شروع کرو اور یاد رکھو اتحاد میں بڑی طاقت ہے ...اور تم سارے ہی میرے لیے بہترین بچے ہو ،چاہے کم نمبر لاؤ یا زیادہ ...
— Hasan Ahmed, Rehnuma - Inspirational Story Book in Urdu
“مگر جن کو سب کچھ مل جائے اور ان میں کچھ پانے کی خواہش اور کچھ کھو دینے کا ڈر باقی نہ ہو وہ بھی تو بد روحیں ہی ہیں بلکہ مردہلاشیں!”

“ڈاکٹر فاروق عبداللہ کو ریاستی انتخابات کے ذریعے نہیں چنا گیا بلکہ دہلی میں بیٹھ کر ان کا انتخاب کیا گیا ہے، انتخابات کا ڈرامہ صرف دنیا کو گمراہ کرنے کے لیے رچایا گیا ہے۔”
