دنیا کے سامنے میں ہنستا بولتا ہوں مگر میرے اندر دور تک ویرانہ ہے۔ — Yamna Noor, دیوانہ / Dewana - Romantic Short Story in Urdu Copy Share WhatsApp
by Yamna Noor
Romance · 5 pages
“فوٹوگرافی اور سیاحت میرے دو ایسے جنون تھے جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بڑھتے جا رہے تھے۔”
“اندھیری رات میں پہاڑی علاقے میں جیپ ڈرائیو کرنے کا مجھے بلکل بھی تجربہ نہ تھا لہٰذا راستے میں موڑ کاٹتے ہوئے میری جیپ نیچے کھائی کی جانب لڑکھڑا گئی تھی۔”
“ابھی میں راستے میں ہی تھا کی ٹریفک جام ہوگئی، ٹریفک کہ اژدہام میں گاڑیوں کے شدید شور سے اکتا کر میں نے بھیڑ میں ہی گاڑی کو آگے بڑھانے کی کوشش کی۔”
I am doing Bsc(general). Book reading is my hobby and writing is my passion.I'm writing since childhood. My words are my identification.
“اللہ اور قرآن کے لیے ہمیں خود کو بدلنا ہوتا ہے وہ ہمارے لیے نہیں بدلتے ہم ان کے لیے بدلتے ہیں۔”
“ارحم اس کو اپنی گزری زندگی کی باتیں بتاتا اور وہ جو ایک عرصے سے بچوں کی آواز کو ترسی ہوئی تھی، بہت دلچسپی سے اس کی باتیں سنتی۔”
“میں کوئی شاعر تو نہیں نہ ہی باقاعدہ کوئی تعلیم حاصل کی شاعری سے متعلق لیکن بہت چھوٹی عمر سے ہی شعر کہنا شروع کیا تھا۔”
“آج اسے احساس ہوا تھا کہ دنیا میں رہنے کے لۓ پیسہ اور کسی کی سرپرستی کتنی ضروری ہے۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.