زندگی میں کچھ پل آپ کو منجمند کر دیتے ہیں کوئی ایک لمحہ آپ کی پوری زندگی کو اپنے حصار میں لے لیتا ہے۔ — Yamna Noor, دیوانہ / Dewana - Romantic Short Story in Urdu Copy Share WhatsApp
by Yamna Noor
Romance · 5 pages
“لاہور جانے سے ایک دن پہلے مجھے میرے والد کے بہت قریبی دوست ڈاکٹر سلطان جو اس علاقے کے سرکاری ہسپتال کے انچارج تھے نے اپنے گھر بلایا۔”
“فوٹوگرافی اور سیاحت میرے دو ایسے جنون تھے جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بڑھتے جا رہے تھے۔”
“ابھی میں راستے میں ہی تھا کی ٹریفک جام ہوگئی، ٹریفک کہ اژدہام میں گاڑیوں کے شدید شور سے اکتا کر میں نے بھیڑ میں ہی گاڑی کو آگے بڑھانے کی کوشش کی۔”
I am doing Bsc(general). Book reading is my hobby and writing is my passion.I'm writing since childhood. My words are my identification.
“میں آج سمجھ گیا ہوں یہ گھر تیرا نہیں تھا، جہاں تیرے ماں باپ کی غریبی کاٹتے کاٹتے تیری عمر کٹ گئی اور ہم تجھے اس کا صلہ بھی نہ دے پائے۔”
“میری پیاری اماں جان کے نام، جنھوں نے مجھے ہمیشہ ایسے کرداروں کے بارے میں بتایا جو زندگی کو جینے کا سلیقہ رکھتے ہیں۔”
“زمین پر زندگی اس کے لیے بہت زیادہ موافق تو نہیں تھی لیکن اب اسے جینے کا ایک مقصد ضرور مل گیا تھا۔”
“دسمبر کی شدید برف باری میں اپنے گھر کے گرم بستر پر ٹھٹھرتا ہوا، اکھڑتی سانس کے درمیان موت کی آہٹ سن رہا تھا۔”
Enter your account email and we'll send you a reset link.