محبتِ اللہی کا چراغ اور سیفِ خدا کا خطاب میری شاعری کا زادِ راہ ہے۔
— Aiman Sabir, مستئ احوال / Masti-e-Ehwal - Spiritual Poetry Book in Urdu
“اندھیری رات میں پہاڑی علاقے میں جیپ ڈرائیو کرنے کا مجھے بلکل بھی تجربہ نہ تھا لہٰذا راستے میں موڑ کاٹتے ہوئے میری جیپ نیچے کھائی کی جانب لڑکھڑا گئی تھی۔”

“اس لئے جس دل میں اللہ رب العزت کی محبت کا چشمہ اپنے پورے جوبن سے بہہ رہا ہوتا ہے وہ دل اچھے اخلاق سے آشنا ہوتا ہے اور زبان نرمی کی چاشنی سے معمور ہوتی ہے۔”
