اسے ڈر تھا کے ایسے اس کی اور اسکی بیٹی کی بہت بدنامی گی اور پھر شازیہ کی زندگی ایک مذاق بن کر رہ جایے گی.
— Faseehullah Irshad, آغاز زیست
“دسمبر کی شدید برف باری میں اپنے گھر کے گرم بستر پر ٹھٹھرتا ہوا، اکھڑتی سانس کے درمیان موت کی آہٹ سن رہا تھا۔”

“زندگی کا سب سے خوبصورت دن جب سورج کی کرنوں کو رب کائنات کے گھر پر قربان ہوتے دیکھا کس قدر معتبر ہورہا تھا سب کچھ وہ صرف روتی رہتی ..”
