"مسز عمیر "سکینہ رات مجھے اندازہ ہوا کی تمہاری بیٹی یقیناًکسی مشکل وقت سے گزری ہے۔
— Faseehullah Irshad, آغاز زیست
“پس سورج کی روشنی جذب ہوتے دوران ماسوائے ایک رنگ کی روشنی کے، باقی سارے رنگوں کی روشنی پودے جذب کر لیتے ہیں۔”

“ان سے مایوس ہو کر بھائی نے اپنے علاقے میں مشہوری کروائی گھروں میں اشتہار ڈلوآئے مگر کہیں سے کوئی امید نظر نہ آئی نہ کوئی کام بنا.”
